محکمہ صحت نے صوبہ بھر میں ڈینگی کو ہائی رسک قرار دیدیا

Dengue

Dengue

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر میں تمام اداروں کو ڈینگی سے بچائو کیلئے حفاظتی اور تشہیری مہم بڑھانے پر زور دیا ہے۔

اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری محکموں کو ڈینگی سے متعلق اقدامات کو مزید تیز کرنے پر زور دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سیزن میں ڈینگی دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے۔ اس لئے صوبہ بھر میں ڈینگی ہائی رسک ہے۔