ڈپٹی کمشنر کورنگی آصف جان صدیقی کا بلدیہ کورنگی میں کھلی کچہری سے خطاب

بلدیہ کورنگی : ڈپٹی کمشنر کورنگی آصف جان صدیقی بلدیہ کورنگی میں کھلی کچہری سے خطاب کر رہے ہیں موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی وسیم الدین، اسسٹنٹ کمشنر لانڈہی کورنگی امتیاز ابڑو، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بلدیہ کورنگی محمد رفیق شیخ و دیگر بھی موجود ہیں۔

Khuli katcheri

Khuli katcheri