ڈیرہ غازی خان میں کالج کی بس پر فائرنگ، 3 طالبعلم زخمی

Dera Ghazi Khan

Dera Ghazi Khan

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی بس پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 3 طالبعلم زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق طالب علم کالج سے چھٹی کے بعد اپنے گھروں کی طرف جارہے تھے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔