ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں ہلکی بارش

Rain

Rain

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہورہی ہے جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ملک میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہونے کی پیش گوئی کی تھی، جس کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی یا تیز بارش ہوسکتی ہے۔