ڈیرہ غازی خان میں ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

Dera Ghazi Khan

Dera Ghazi Khan

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تونسہ میں ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔