ڈیرہ اسماعیل خان، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے 3 اہلکار اغواء

Dera Ismail Khan

Dera Ismail Khan

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹول پلازہ سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تین اہل کار وں کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات ایک بجے کے قریب درابن کے علاقے میں پیش آیا۔

جہاں در ازندہ روڈ پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ٹول پلازہ سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تین اہلکاروں کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مغویوں کی تلاش کے لئے کوشش شروع کردی ہیں۔