ڈیرہ مراد جمالی: گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

Dera Murad Jamali

Dera Murad Jamali

ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) 24 انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکے سے لگنے والی آگ پر 4 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا ہے۔

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی تھی جس کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔