ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) پائپ لائن کے ذریعے اوچ گیس فیلڈ سے اوچ پاور پلانٹ کو گیس فراہم کی جاتی ہے۔ نا معلوم شرپسندوں نے میرحسن کے قریب 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے تباہ کیا گیا۔
پائپ لائن تباہ ہونے کے بعد اوچ پاور پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ جس سے بجلی کے شارٹ فال میں مزید اضافہ ہونے کا خطرہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔