ڈیرہ بگٹی : ایف سی کا مکان پہ چھاپا، 10 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد

Dera Bugti

Dera Bugti

ڈیرہ بگٹی(جیوڈیسک) سوئی کی روشن کالونی میں ایف سی نے کارروائی کے دوران ایک مکان پر چھاپا۔

ذرائع کے مطابق مکان سے10 کلوگرام دھماکا خیز مواد اور ایک ڈیٹونیٹربرآمد کرلیا گیا ہے۔