جھل مگسی میں ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریس کا آغاز ہو گیا

Jeep Race

Jeep Race

جھل مگسی (جیوڈیسک) جھل مگسی میں دسویں جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنچ جیپ ریس کا آغاز ہو گیا۔ ایونٹ میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پہلی بار 9 کیٹگرز کے مقابلے کرائے جائیں گے۔

ریس ٹریک کا راستہ دو سو کلو میٹر رکھا گیا ہے۔ پنتالیس سے زیادہ گاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی ہے ۔ ملک بھر سے شائقین جھل مگسی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔