نظربند کشمیری رہنماؤں کو غیرمشروط طور پر رہا کیا جائے : علی گیلانی

Syed Ali Gilani

Syed Ali Gilani

سرینگر (جیوڈیسک) بزرگ حریت رہنماء سید علی گیلانی نے غیرقانونی طورپر نظربند حریت رہنمائوں کیخلاف مقدما ت کالعدم قراردیکر ان کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کر دیا۔

انہوں نے کہا سزائیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔