ترقیاتی فنڈز کی تقسیم میں امتیازی سلوک پر اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ، یہ امتیازی سلوک ناقابل برداشت ہے، اپوزیشن اراکین کو 20ملین جبکہ حکومتی ارکان کو 50 ملین روپے دیے گئے، ترقیاتی فنڈز خواتین اراکین کا بھی حق ہے، اگر خواتین کو فنڈز نہ دیے گئے تو میں بھی ترقیاتی فنڈز واپس کردوں گا، خورشید شاہ۔