ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16 رکنی وفد واہگہ کے راستے نئی دلی روانہ، دونوں ملکوں کے درمیان 9 سے 12 ستمبر کے دوران نئی دلی میں بات چیت ہو گی، وفد کی قیادت ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی کر رہے ہیں، ملاقات میں بارڈر منیجمنٹ سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی، ترجمان رینجرز۔