ڈھاکہ میں جماعت اسلامی کے خلاف مظاہرہ

Bangladesh

Bangladesh

ڈھاکہ (جیوڈیسک)ڈھاکہ میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ان کا مطالبہ تھا کہ انیس سو اکہتر کی جنگ کے ذمہ دار جماعت اسلامی کے ملوث رہنماں کو سزائے موت دی جائے۔

مظاہرین میں خواتین بھی شامل تھیں ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت تک اپنے گھروں کو جب تک جماعت اسلامی اور اسلامی چھاترو شبر کے رہنماں کو پھانسی نہیں دیدی جاتی جو اکہتر کی جنگ میں ملوث قرار دیئے گئے ہیں۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔

مظاہرین نے جماعت اسلامی کے سینئر رہنماں کی تصاویر پر پھانسی کا پھندالگا رکھا تھا اور ان کی پھانسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔