ڈھاکا گروپ آف ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز اور دائرہ ادب و ثقافت کے زیر اہتمام کراچی یوتھ اسمبلی کا نویں اجلاس

کراچی: ڈھاکا گروپ آف ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز اور دائرہ ادب و ثقافت کے زیر اہتمام محکمہ کلچرل اینڈ ریکریشن بلدیہ وعظمی کے تعاون سے منعقدہ کراچی یوتھ اسمبلی کے نویں اجلاس سے حق پرست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی، رکن سندھ اسمبلی جمال احمد، عابد علی امنگ، سید حسنین رضوی، اور محمد اصغر خطاب کر رہے ہیں۔

Dhaka Group Karachi Youth Assembly

Dhaka Group Karachi Youth Assembly