ڈھاکا میں شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے کئی دکانوں جل گئیں

Dhaka

Dhaka

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے کئی دکانوں جل گئیں۔آگ ڈھاکے کے علاقے گلشن ٹو میں واقع گلشن ٹاور میں لگی جس پر فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی کوششوں کے بعد قابو پا لیا۔

آگ سے متعدد دکانیں متاثر ہوئیں اور سامان جل گیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔