ڈھوک دند سکول کے عقب میں چلڈرن پارک کے لئے جلد جگہ خرید لی جائے گی

چکوال : ڈھوک دند سکول کے عقب میں چلڈرن پارک کے لئے جلد جگہ خرید لی جائے گی ان خیالات کا اظہار سکول کے ہیڈ ماسٹر ملک صفدر نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے سکول کے عقب میں ایک چلڈرن پارک بنانا چاہتا ہوں جس میں کسی بھی برے پارک کی تمام تر سہولیات موجود ہو ن اس کے لئے میں نے جگہ پسند کر لی ہے جو بہت جلد خرید لی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ سکول کونسل اور علاقہ بھر کت عوام کا انہیں بھر پور تعاون حاصل ہے اس موقع پر انجمن تاجران تحصیل کلر کہار ملک شفیق الرحمنٰ نے بتایا کہ سکول میں جلد پانی کی فراہمی کے لئے بورنگ کا کام شروع کرایا جا رہا ہے جس کے تمام تر اخراجات وہ مہیا کریں گے موقع پر موجود افراد نے ان کی کارکردگی کو خیراج تحسین پیش کیا۔