دھونی زیادہ کمائی والے 100 ایتھلیٹس کی فہرست میں شامل واحد کرکٹر

Mahendra Singh Dhoni

Mahendra Singh Dhoni

ممبئی (جیوڈیسک) فوربز نے دنیا میں زیادہ کمانیوالے 100 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔ بھارتی ٹیم کے قائد مہندرا سنگھ دھونی فہرست میں شامل واحد کرکٹر ہیں۔

اشتہارات کے ذریعے دھونی نے ایک سال کے عرصے میں 26 ملین روپے حاصل کئے ہیں۔ امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں۔