ڈی آئی خان : گاڑی الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق

Dera Ismail Khan

Dera Ismail Khan

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک روڈ پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سیماں اور بیٹا جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے ٹانک جانیوالی مسافر گاڑی تیز رفتاری کے باعث ٹانک روڈ پر الٹ گئی، حادثے میں بچے اور خواتین سمیت سات افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ماں اور بیٹا دم توڑ گئے۔