ہیروں کی چوری پر بنی ہالی وڈ فلم کا ٹریلر جاری

Diamond Thief

Diamond Thief

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک ہیروں کی چوری پر بنائی گئی فلم “سمیش اینڈ گریب دی سٹوری آف پنک پینتھرز” کا ٹریلر جاری ہو گیا ہے۔ سمیش اینڈ گریب ہیروں کی چوری اور سمگلنگ کی کہانی ہے۔

فلم میں ہیرے چوری کی مشہور وارداتوں اور سمگلنگ کی دنیا کی عکاسی کی گئی ہے۔ ہالی وڈ میں تیا رکی گئی یہ فلم امریکا میں آج ریلیز کی جا رہی ہے۔