ڈنگہ کی خبریں کی تصویری جھلکیاں

ڈنگہ:پاکستان یونین ناروے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے، چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) صدر پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ نے ملن میرج ہال ریسٹورنٹ کی منعقدہ اعشائیہ کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام لوگوں کا تہہ دِل سے مشکور ہوں جو میری کال پر تشریف لائے ، پاکستان یونین ناروے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے ، ہم نے ہمیشہ پاکستانی لوگوں کی عزت نفس بحال کرنے کیلئے کام کیا ہے۔

News

News

News

News

News

News

News

News

News

News

News

News

News

News