ڈنگہ کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

ڈنگہ :احمد خاں بابکا کے صاحبزادے چوہدری شبیر احمد بابکا کے بھائی چوہدری آصف انتقال کر گئے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) احمد خاں بابکا کے صاحبزادے چوہدری شبیر احمد بابکا کے بھائی چوہدری آصف انتقال کر گئے،نماجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،چوہدری آصف بابکا کی نما زجنازہ میں عوامی سماجی تجارتی حلقوں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

News

News

News

News

News

News

News

News