دیربالا: گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاںبحق

Dir

Dir

دیربالا (جیوڈیسک) ڈوربہ کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ گاڑی میں سوار افراد کوہستان سے دیر کی طرف آرہے تھے۔