تین مختلف بیماریوں کا ایک ہی وقت میں علاج کرنیوالی دوا کی تیاری

Injection

Injection

چاگاز، لیش اور نیند نہ آنے کی بیماری طفیلی جراثیموں کے جسم میں داخل ہونے سے پیدا ہوتی ہیں اور زیادہ تر غریب ممالک کی آبادی کو متاثر کرتی ہیں۔

سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق نئی دوا جانوروں پر 30 لاکھ بار استعمال ہو چکی ہے۔

انسانوں پر تجربات شروع کرنے سے پہلے اس دوا کے حفاظتی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔