پیرمحل (نامہ نگار) ضلعی چیئرمین بیت المال کا ایم این اے ایم پی اے اور سیاسی سماجی سرکاری شخصیات کے اعزار میں پروقار عشائیہ ایم این اے جنید انوار ، ایم پی اے محمد رفیق ، ایم پی اے نازیہ راحیل ، سمیت ضلع بھر کی اہم شخصیات کی شرکت۔
تفصیل کے مطابق عبدالشفیق میو ضلعی چیئرمین بیت المال نے اپنی رہائش گاہ چک نمبر674/15گ ب میں ایم این اے ایم پی اے اور سیاسی سماجی سرکاری شخصیات کے اعزار میں پروقار عشائیہ دیا۔
جس میں ایم این اے چوہدری جنید انوار ، امجدعلی جاوید ضلعی صدر ایم پی اے ، عبدالقدیر اعوان ایم پی اے ،سردار ایوب گادھی ایم پی اے میاں محمد رفیق ایم پی اے نازیہ راحیل گجر ایم پی اے ، ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن میاں انوارالحق ، حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل، جاوید اعوان تحصیل صدر گوجرہ ، رانا غلام قادر تحصیل صدر کمالیہ ، محمد سعید تحصیل جنرل سیکرٹری ، ضلعی صدر خواتین ونگ فوزیہ نواز ،راحت النساء ڈسٹرکٹ ضلعی صدر اقلیت ونگ رشید جلال ، چوہدی مقبول احمد ممبر بیت المال ،فیض رسول ، رانا ساجد اعجاز الحسن ، عبداللطیف ممبر ڈسٹرکٹ ، شاہد گجر چیئرمین کمالیہ ،محمد شریف چیئرمین ، ، عبدالرزاق سہو ایس ایچ او ، محمد سعید انسپکٹر ایس ایچ او ، غلام حسین کاٹھیہ اے ڈی ایل آر ، ضلعی بیت المال ممبرا ن میونسپل کمیٹی کونسلر ملک کوکب ، کاشف جان ، بشیر احمد رحمانی ، حافظ عبید ، نعیم اختر جانباز ،منصور علی خان ، میاں اکرام الحق ایس ڈی او واپڈا عابد بشیر ، عبدالررشید گجر آف کمالیہ ، چوہدری سلطان احمد سابق ضلع ناظم سمیت ضلع بھر کی سیاسی سماجی صحافتی فلاحی ، سرکاری اہم شخصیات نے شرکت کی۔