فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر و امیدوار برائے ممبر ٹیکنویٹ ضلع کونسل فیصل آباد چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کا پوری طرح قیام عمل میں آنے سے گر اس روٹس لیو ل پر عوام کے مسائل حل ہو نا تیز ہو جا ئیں گے۔
نچلی سطح تک مقا می نومنتخب عوامی نما ئند ئو ں کے ذر یعے تر قیا قی منصو بہ جات اور عو ام کو زند گی کی بنیادی سہو لیا ت کی فر اہمی بھی یقینی ہو گی۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ایک ملا قا ت میں کیا انہو ں نے کہاکہ ضلعی چیئر مین شپ کے سلسلہ میں پا ر ٹی قیا د ت جو بھی فیصلہ کر یگی اس کو تسلیم کر نا ہو گا۔
انہو ں نے کہا کہ وز یر اعظم میا ں محمد نو از شر یف اور وز یر اعلی پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف سمیت اعلی قیا د ت کی طر ف ٹکٹو ں کا فیصلہ عو ام کی تر جما نی کر ے گا۔