ضلعی فوجداری عدالت بھمبر نے مشہور مقدمات میں 16 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی فو داری عدالت بھمبر نے تھانہ چو کی سماہنی اور تھانہ برنالہ کے مشہور مقدمات میں مجموعی طو ر پر 16 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا دونوں مقدمات میں ملز ما ن کی جا نب سے ممتاز قانون دان چوہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ جبکہ مدعیوں کی جانب سے راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ اور چو ہدر ی عارف سر فراز ایڈووکیٹ پیش ہو ئے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی فوجداری عدالت بھمبر جو ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج بھمبر محمد منشاء غوث اور ضلع قاضی عبدا لخالق عتیق پر مشتمل تھی نے تھا نہ برنا لہ کے مشہو ر مقدمہ جس میں ایس ایچ او وقت چو ہدر ی خا لق حسین اور ملز م الطا ف حسین آگ بجھا تے ہو ئے جھلس کر جاں بحق ہو گئے تھے میں ن مزد چار ملزم ن میں سے دو ملزمان صادق امین ولد محمد امین اور آفتا ب بشیر ولد محمد بشیر ساکنا ن باڑہ بر نا لہ کو دس دس لا کھ روپے کے مچلکو ں کے عوض ضمانت پر رہا کر نے کے احک مات صادر فرمائے۔

جبکہ تھا نہ چو کی سماہنی کے گائو ں بہمالہ پونا کے مشہور مقدمہ جس میں ب طانیہ پلٹ نوجوان شیراز چوہدری عرف عرفان جاں بحق ہو گیا تھا میں 21 نا مزد ملزمان میں سے 14 ملزمان بائو محمد زبیر ولد مو لا دا د ،محمد رزاق عرف شا کر ولد دلاور خا ن ،محمد عا مر ولد محمد رزاق ،محمد عا بد ولد محمد رزاق ،محمد اکر م ولد محمد رزاق ،محمدوقا ص ولد محمد رزاق ،با سط علی ولد محمد رزاق ،ما جد اقبا ل ولد محمد رزاق ،عا صم ولد محمد یو نس ،عبد المجید ولد بلند خا ن ،محمد پرو یز ولد محمد بشیر ،محمد صغیر ولد محمد بشیر ،محمد شمیر یز ولد عبد المجید ،محمد الطا ف ولد مو لا دا د کو دس دس لا کھ رو پے کے مچلکو ں کے عوض ضما نت پر رہا ئی کے احکاما ت جا ری فر ما ئے دو نو ں مقدما ت میں ملز ما ن کی جا نب سے ممتاز قانو ن دا ن چو ہدر ی غضنفر علی ایڈووکیٹ جبکہ مدعی مقد ما ت کی جا نب سے را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ اور چو ہدر ی عارف سر فراز ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔