ضلع گجرات کے نئے اُبھرتے ہوئے پاپ سنگر ایم ایس رحمن کے پہلے سانگ کے ویڈیو کا پرومو ریلیز کر دیا

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) ضلع گجرات کے نئے اُبھرتے ہوئے پاپ سنگر ایم ایس رحمن کے پہلے سانگ کے ویڈیو کا پرومو ریلیز کر دیا۔

ویڈیو میں فلم سٹار لیلی کے ساتھ پہلی مرتبہ نئے ماڈل آصف شبیر نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ یہ پاکستان میں بننے والی پہلی الٹر اموشن ویڈیو ہے جسے چند دنوں میں ریلیز کر دیا جائے گا۔