ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ایسوسی ایشن فار سوشل ڈویلپمینٹ ASD کے تعاون سے ٹی بی واک کا انعقاد کیا گیا

 TB Walk

TB Walk

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) جہلم عالمی یوم تپ دق کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ایسوسی ایشن فار سوشل ڈویلپمینٹ (ASD) کے تعاون سے ٹی بی واک کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں ڈاکٹر جواد احمد(ڈسٹرکٹ ٹی بی کوارڈینٹر جہلم)،ڈاکٹر عطر شبیر (ایم ایس DHQجہلم)،ڈاکٹر حفیظ ارحمن (سنیر چیسٹ فزیشن)، محمد منشا وسیم (ڈسٹرکٹ فیلڈ سپرواہزر ASDجہلم) اور دیگر سنیر ڈاکٹرز نے شرکت کی۔