ضلع بھر میں جڑی بوٹیاں تلف کرنے کے لئے مہم کا آغاز

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (جیوڈیسک) محکمہ زراعت نے ضلع بھر میں وسیع پیمانے پر جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت محمد رمضان نیازی کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر

زراعت محمد طاہر جمیل مہم کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ڈی او زراعت نے کہا کہ مہم زرعی پیداوار میں اضافے کا باعث بنے گی۔