ضلع لیہ میں ورلڈارتھ ڈے کے موقع پر ماحو لیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے سماجی شعور کی بیداری مہم

لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر ما حو لیا تی آلو دگی کے خا تمے کے لئے سما جی شعور کی بیداری مہم کے سلسلہ میں محکمہ ماحو لیات ، 1122 اور غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک سے واکس کا اہتمام کیا گیا۔

مر کزی واک گھو ڑا چوک سے نکالی گئی جس کی قیا دت انسپکٹر ماحولیات ذوالقرنین احمد ، کمیونٹی انسٹریکٹر 1122 محمد آصف کھو کھر اور غیر سرکا ری تنظیمو ں کے افسران محمد سلیم دانش، مظہر شبیر ، غلام رسول اصغر ، اسد ہمدانی اور سید عمر ان علی شاہ ، ملک قمرالزما ن ،واک میں سرکاری اہلکا روں اور غیر سرکا ری تنظیموں کے نما ئندوں اور 1122 کے اہلکا روں نے شرکت کی۔

Disclosed Pollution Removal Social Awareness Campaign

Disclosed Pollution Removal Social Awareness Campaign