ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار اختر حسین کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) ملازمین عدلیہ کی طرف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار اختر حسین کے اعزاز میں الوداعی پارٹی گز شتہ روز مقامی ہو ٹل میں منعقد ہوئی الوداعی پارٹی میں ضلع قاضی عبدالخالق عتیق ،سینئر سول جج جہانگیر احمد جرال، سینئر تحصیل قاضی تنویر محمدی، سپر یٹنڈنٹ چوہدری محمد عاشق ،محمد حنیف کٹوچ ،بابو عبدالرحمن ،بابو الطاف،بابو غلام رسول ،فیاض احمد خان ،عدیل اشرف ،عدنان محمد شکیل ،امجد ،ث قب علی،اختر حسین ،ندیم انصر ،نصیر احمد ،محمد آصف ودیگر نے شرکت کی۔

Sardar Akhtar Honor Party

Sardar Akhtar Honor Party