راجباہ تھمن سے پانی چوری کرنے والے 125 جبکہ راجباہ اٹھیل پور سے 43 کاشتکاروں کے خلاف مقدمہ درج

Court

Court

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) راجباہ تھمن سے پانی چوری کرنے والے 125 جبکہ راجباہ اٹھیل پور سے 43 کاشتکاروں کے خلاف مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او سب ڈویژن پانڈوکی ملک محمد آصف کی مدعیت میں درج ہونے والے دو مقدمات میں راجباہ تھمن سے پانی چوری کرنے والے و کار سرکارمیں مداخلت کرنے والے 125جبکہ راجباہ اٹھیل پور سے پانی چوری کرنے والے 43کاشتکاروں کے خلاف 324-432-430 کی دفعات کے تحت تھانہ مصطفی آباد میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔