ڈنگہ : تحریک انصاف فرانس کی جانب سے فیصل آباد میں تحریک انصاف کے امیدوار کو صوبائی اسمبلی کی سیٹ جیتنے پر مبارکباد
Posted on October 9, 2013 By Tahir Webmaster سٹی نیوز
ڈنگہ : پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوارڈینٹر ابوبکر گوندل، احمد علی شاہ، منور جٹ، ملک عطا محمد، اشفاق چودھری، وحید ڈار، افضال رانجھا، خالد پرویز چودھری، عارف مصطفائی، سوہیل بھدر، یاسر خان، ملک سعید، سجاد خان، ناصرہ فاروقی، آصفہ ہاشمی۔
یاسر قدیر و دیگر قیادت نے تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی اسمبلی فیصل آباد شیخ خرم شہزاد کو سیٹ جیتنے پر دلی مبارکباد دیتے ھوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جیتنے سے مخالفین کی آنکھیں کھل گئیں ہوں گیں اور ثابت ہو گیا کہ جب بھی صاف و شفاف انتخابات ہوئے تو تحریک انصاف ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔