ڈنگہ : زمان بٹ کو پی ٹی نیوز اور پی ٹی وی گلوبل کا بیوروچیف فرانس بننے پر مبارکبا دپیش کرتے ہیں، چوہدری اشفاق احمد

ڈنگہ : زمان بٹ آف گجرات کو پی ٹی وی نیوز اور پی ٹی وی گلوبل کا بیوروچیف فرانس نامزد کر دیا گیا ہے،زمان بٹ کی نامزدگی پر چوہدری اشفاق احمد نائب صدر پی ٹی آئی فرانس و راہنما پاکستان تحریک انصاف گجرات نے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور انہیں مبارکبا ددی اور توقع ظاہر کی کہ زمان بٹ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو نمایاں طریقے سے ارباب اختیار تک باور کرانے میں کامیاب ہوں گے۔