تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ) ڈاکٹر طاہر القادری کا دھرنا ختم کرنا خوش ا ئین ہے اور ہم انکو باقاعدہ سیاست میں ا نے پر خوش ا مدید کہتے ہیں ،نظام میں تبدیلی ووٹ کے ذریعے لا سکتے ہیں اور کنٹینر پر نہیں ،عمران خا ن بھی دسمبر تک دھر نا ختم کر نے کا اعلا ن کر دیں گے ، خیا لی پلا ئو بنا نے والے کا ن کھو ل کر سن لیںمسلم لیگ ن کی حکو مت پا نچ سا ل پو رے کر ے گی،ا ئند بھی قو می الیکشن میں کا میا بی مسلم لیگ ن کی ہو گی ان خیا لا ت کا اظہا ر ہر دل عزیز شخصیت محتر مہ ایم این اے شازیہ اشفاق مٹو نے ذرائع سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا ہے کہ جب سے دھر نے شروع ہو ئے ہیں اسو قت سے مسلم لیگ ن کی حکو مت تحمل مز اجی سے کا م لے رہی ہے ۔میا ں محمد نواز شر یف کو پا کستا نی عوام نے بھا ری مینڈ یٹ دے کر وزیر اعظم منتخب کیا ہے اور پا نچ سا ل وزیر اعظم کے عہد ے پر رہے گے، چند نا اہل سیا سیو ں کا خیا ل تھا کہ سڑ کو ں پر ا کر انسے استعفی لے لیا جا ئے گا یہ خیا ل انکا غلط ہے مسلم لیگ ن جمہو ری جما عت ہے اور جمہو ریت کیلئے مر مٹنے کیلئے بھی تیا ر ہے ۔شا زیہ اشفا ق کا مز ید کہنا تھا کہ علا مہ ڈاکٹر طا ہر القا دری نے سیا ست میں با قا عدہ ا نے کا اعلا ن کر نے کا ہم خیر مقد م کر تے ہیں اور یہی تبد یلی کاصحیح راستہ ہے ۔مسلم لیگ ن کی قیا دت عوام کو ریلیف دینے کیلئے دن رات کو شا ں ہیں اور چند عنا صروں کو پا کستا ن میں تر قی ہضم نہیں ہو رہی ہے ۔پا کستا ن میں ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں تر قیا تی کا م ہو ئے ہیں۔ میا ں نواز شر یف نے پا کستا ن کو اٹیمی طا قت بنا یا اور اسکے علا وہ مو ٹر وے ،میٹروبس ،دانش سکو ل سمیت دیگر منصو بے تحفے میں دئیے ۔محتر مہ کا مز ید کہنا تھا کہ عمر ان خا ن کو بھی اپنے مسا ئل جمہو ری طر یقے سے پیش کر نے ہو ں گے ۔پی ٹی ا ئی کا دھر نا دسمبر میں ختم ہو جا ئے گا ۔شا زیہ اشفا ق مٹو کا کہنا تھا کہ تما م سیا سیو ں کو ایک دوسر ے کے با رے میں معذب اندازمیں گفتگو کر نی چا ہیے ۔خو اہ مخواہ ایک دوسر ے پر کیچڑ مت اچھالے اور حدود میں رہ کر ایک دوسر ے پر تنقید کر یں۔