ڈالر کی اڑان تھم گئی

 Dollars

Dollars

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان ایک بار پھر تھم گئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 11 پیسے کے اضافے سے 164.08 روپے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قڈر 10 پیسے کی کمی سے 164.40 روپے پر بند ہوئی۔