ڈالر کی طرح سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ جاری

Dollar

Dollar

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی دیکھا دیکھی سونے بھی سر چڑھ کر بولنے لگا۔ بین الاقوامی سطح پر کی قیمتوں میں اضافے کے باعث فی تولہ سونا مزید 1100 روپے مہنگا ہو گیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور 1344 ڈالر فی اونس کی سطح پر دیکھا۔

عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافے سے مقامی سطح پر فی تولہ سونا 11 روپے اضافے کے ساتھ 54 ہزار روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے سے اب تک فی تولہ سونا ڈھائی ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔