گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں ہسپتال منتقل

Poison

Poison

سرگودھا (جیوڈیسک) گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔
لالیاں کے رہائشی 29 سالہ قیصر عباس نے گھریلو جھگڑے پر زہریلی گولیاں نگل لیں جسے حالت غیر ہونے پر ریسکیو 1122 نے اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا۔