واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 20 جنوری کو چارج سنبھالی جانے والی نئی امریکی انتظامیہ کے لیے کابینہ کی تشکیل کا کام جاری ہے۔
ٹرمپ نے اطلاع دی ہے کہ وہ وزارت دفاع کے لیے جنرل جیمز ماتیس کے نام پر سوچ و بچار کر رہے ہیں۔
نیو جرسی میں محتمل امیدواروں کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے والے ٹرمپ نے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ وہ ریٹائرڈ جنرل جیمز ماتیس کو وزارت دفاع کے فرائض سونپنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ماتیس سے ملاقات کرنے کا ذکر کرنے والے ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایک انتہائی متاثر کرن اور حقیقی معنوں میں ایک جرنیل ہیں۔
واضح رہے کہ جیمز ماتیس 44 سالہ دوران ِ فرائض امریکہ کے افغانستان اور عراق پر قبضے کے عرصے میں اہم فریضے ادا کیے تھے۔
سی این این کی خبروں کے مطابق عراقی شہر فلوجہ میں سن 2004 میں خونی جھڑپوں کی کمان سنبھالنے والے ماتیس نے سن 2005 میں سان ڈیگو میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ “بعض اوقات انسانوں پر فائر کھولنا تفریحی موقع بھی بنتا ہے۔”
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 20 جنوری کو چارج سنبھالی جانے والی نئی امریکی انتظامیہ کے لیے کابینہ کی تشکیل کا کام جاری ہے۔