حیدرآباد تھل‘ اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار

Weapons

Weapons

حیدرآباد تھل (جیوڈیسک) اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ حیدر آباد پولیس نے سمند ر کو مشکوک سمجھ کر تلاشی لی تو اس سے پسٹل اور کارتوس برآمد کرلئے ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔