نیویارک (جیوڈیسک) کھیل کود میں صرف انسانوں کو ہی دلچسپی کو نہیں ہوتی بلکہ اب اس میدان میں جانور بھی کود پڑے ہیں۔
جی ہاں جناب انتہائی پھرتی کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے اس کتے کو ہی دیکھ لیجئے جو اس مہارت اپنے کھلاڑی ہونے کا ثبوت دے رہا ہے جیسے برسوں سے باسکٹ بال کھیلتا آرہا ہو۔
ڈوگی میاں کے ٹشن اور ان کے انداز دیکھتے ہوئے تو یہ ایسا ہی لگتا ہے کہ باسکٹ بال کا کھیل شاید بنا ہی ان کے لئے ہو۔ کیوں ہو گئے نا آپ بھی حیران۔