سب انسپکٹر عابد رسول ایس ایچ او تھانہ گلیانہ تعینات

Gujrat

Gujrat

گلیانہ : ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے سب انسپکٹر عابد رسول کو ایس ایچ او تھانہ گلیانہ تعینات کر دیا ہے۔ جبکہ ان کے پیش رو ایس ایچ او امیر عباس چڈر کو فرائض سے غفلت بر تنے پر معطل کر دیا تھا۔

نئے تعینا ت ہو نے وا لے ایس ایچ او نے گز شتہ رو ز اپنے عہدہ کا چا رج سنبھا ل کر کا م شر و ع کر دیا ہے ۔ عوا می سما جی حلقو ں کا خیر مقدم۔