ڈی پی او قصور کے حکم پر لاڈو سپیکر پرع مکمل پابندی
Posted on September 28, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی : ڈی پی او قصور کے حکم پر لاڈو سپیکر پرع مکمل پابندی، عربی خطبہ اور اذان بھی سپیکر میں دی جائے گی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائی گی، نصراللہ بھٹی ایس ایچ او۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور محمد سلیم و ڈی ایس پی صدر سرکل نذر عباس شاہ کے خصوصی حکم پر ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نے مصطفی آباد کی تمام مساجد میں لاڈو سپیکر پر مکمل پابندی کروائی۔
ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نصراللہ بھٹی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام مساجد کے علماء کرائم کو وارننگ دے دی ہے اگر کسی نے بھی خلاف ورزی کی تو سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com