کراچی (میر افسر امان سے) گزشتہ جمعہ 16 مئی 2014ء کو ڈاکٹر آفیہ مومنٹ کے زیر اہتمام ایک تقریب برائے تقسیم انعامات مقابلہ مضمون نویسی و نظم نویسی زیر صدارت جناب (ریٹائرڈ) جسٹس وجیہہ ا لدین صاحب، فارارن کلب کراچی میں منعقد ہوئی اس تقریب میں ڈاکٹر عافیہ مومنٹ کی چیئرمین ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ٨٦ سالہ قوم کی بیٹی کی ڈاکٹر آفیہ صدیقی کی تعلیم ،خاندانی پس منظر اور اسلام کی خدمت کے متعلق تقریر کی۔