ڈاکٹر آفیہ مومنٹ کے زیر اہتمام ایک تقریب برائے تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں

گزشتہ 12 مئی 2014 کو ڈاکٹر آفیہ مومنٹ کے زیر اہتمام ایک تقریب برائے تقسیم انعامات مقابلہ مضمون نویسی و نظم نویسی زیر صدارت جناب( ریٹائرڈ) جسٹس وجیع الدین صاحب، فارارن کلب کراچی میں منعقد ہوئی اس میں منعقد ہوئی میں ڈاکٹر عافیہ مومنٹ کی چیئرمین ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے 82 سالہ قوم کی بیٹی کی ڈاکٹر آفیہ صدیقی کی تعلیم، خاندانی پس منظر اور اسلام کی خدمت کے متعلق تقریر کی۔

قوم کے مجرم ڈکٹیٹر مشرف کے ہاتھوں امریکا کو فروخت کی دکھ بھری داستان سن کر تقریب میں شریک کوگوں کے بے ساختہ آنسو بہہ نکلے۔ اس تقریب میں عافیہ مومنٹ کے جنرل سیکرٹری جناب الطاف شکور، ہیومن رائٹس کے انتخاب عالم سوری، کالم نگار، دانشور، اخبارات کے نمائیدے، مضمون و نظم نویسی میں اول، دوم اور سوم آنے والے حضرات و خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

ارقم کو بھی اس تقریب میں شرکت کی دعوت تھی جس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی صاحبہ نے ٹرافی اور سر ٹیفیکیٹ سے نوازا۔

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony

Ceremony