ڈاکٹر انجم نور دین نے کمال کانفرنس کو کامیاب قرار دیا

گجرات: پاکستان ہومیو ڈاکٹر کمیونٹی گجرات کے نمائندہ ڈاکٹر انجم نور دین نے کمال کانفرنس کو کامیاب قرار دیا، انہوں نے کمال لیبارٹری کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر پرویز اختر قریشی کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ انہوں نے گجرات میں انٹرنیشنل لیول کی کانفرنس کا انعقاد کر کے دل جیت لئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ ہم کانفرنس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔

کیونکہ ہم اس کانفرنس سے وہ چیزیں سیکھیں ہیں جو پہلے ہمارے علم میں نہیں تھی، گجرات کے معروف ہومیو ڈاکٹر لیاقت علی مہر ، ڈاکٹر ساجد حسین ، ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد ، ڈاکٹر زاہد بشیر ، ڈاکٹر ارشد ماس اور ڈاکٹر سید طاہر عباس کے نام نمایاں ہیں۔