ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے اجتماع قل چہلم

Dr Ashraf Asif Jalali

Dr Ashraf Asif Jalali

لاہور: سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے اجتماع قل چہلم 10 اگست بروز اتوار صبح 9 بجے عقلانہ دارہ بھکھی شریف ضلع منڈی بہاوالدین میں ہوگا۔

جس میں ملک بھر سے علماء و مشائخ اور سنی تنظیمات کے قائدین خصوصی شرکت کریں گے۔ اختتامی دعا دن 1 بجے ہوگی۔