ڈاکٹر عاصم کو دہشت گردی کے الزام گرفتار کیا گیا، خورشید شاہ، ڈاکٹر عاصم پر ایم کیو ایم کی حمایت کا الزام ہے، پہلے یہ ثابت کریں کہ ایم کیو ایم دہشت گرد تنظیم ہے، پھر پابندی لگائیں، عمران خان بہت سی چیزوں کو توڑنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ برقرار رہے، سید خورشید شاہ۔