ملکہ ( را جہ آ فتا ب احمد عمر فارو ق اعوا ن سے ) ڈ اکٹر چو ہدری فضل حسین مر حو م آ ف پلا ہو ڑ ی کے صا حبز ادے چو ہد ری غضنفر جمشید کو یت نے ایم پی اے چو ہدری شبیر احمد کو ٹلہ کے اعز ا ز میں اپنی رہا ئش گا ہ ا لفضل ہا ئو س میں پر تکلف عشائیہ دیا ۔سا بق نا ظم یو سی گلیا نہ چو ہدری سجا د اکبر اور ایس ایچ او تھا نہ گلیا نہ عا بد رسو ل ، چو ہدری منو ر حسین بھی اس مو قع پر مو جو د تھے ۔ معز ز مہما نو ں کا استقبا ل چو ہد ری جا وید صا دق مہر ، حا جی محمد اشفا ق سیا ل ، حا جی شہنا ز احمد، حا جی عبد الما لک منڈ اہر ، صو بید ار افتخا ر حسین ، چو ہد ری سا جد ملہی ، با با غلا م رسو ل ممبر ، ایو ب مہر ، چو ہدری محمد ارشد ، چو ہدری قا سم رشید ، ذا کر حسین بھٹی ، چو ہدری محمد فیا ض پی ٹی سی ایل ، قمر عبا س ، چو ہدری زا ہد ملہی ، صو بید ار محمد افضل ، چو ہدری سا جد سہو نتر ہ ، محمد احسان ، محمد رفیق ، محمد رفیع ، محمد جا وید ، چو ہدری اصغر سیا ل ، سید شہز ادہ حسین شا ہ ، چو ہدری مدثر نے کیا ۔ اس مو قع پر ایم پی اے چو ہدری شبیر احمد نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اہلیا ن پلا ہو ڑ ی سے میرا تعلق سیا سی نہیں بلکہ ذا تی ہے۔
میں آ پ سے و عد ہ کر تا ہو ں کہ آپ کے مسا ئل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کر و ں گا ۔ عو ام کی خد مت کر نا اور ان کے مسا ئل کا ازا لہ کر نا ہی ہما را مشن ہے ۔ میں نے ایس ایچ او تھا نہ گلیا نہ عا بد رسو ل سے کہا ہے کسی سے بھی زیا دتی نہیں ہو نی چا ہیے سب کو انصا ف ملنا چا ہیے تا کہ علا قہ سے جر ائم کا خا تمہ ہو سکے ۔ انشا اللہ میں جلد ہی سب انجینیئر کو بھیجو ں گا کہ وہ ر ہا ئش گا ہ حا جی محمد اشفا ق سیا ل سے لے کر بر سا تی نالہ تک سڑ ک اور نا لے کی تعمیر کا سر و ے کر ے اور مجھے ر پو رٹ دے ۔ اور سا تھ ہی بر سا تی نا لے پر پلی کی تعمیر کا تخمینہ بھی لگا ئے۔ اسی طر ح پلا ہو ڑی تا دا دو بر سا لہ رو ڈ کا سر و ے بھی کیا جا ئے اور جلد ہی انہیں تعمیر کیا جا ئے گا۔